ٹی او آرز کے حوالے سے حکومت اپوزیشن کو اعتماد میں لے :سراج الحق

ٹی او آرز کے حوالے سے حکومت اپوزیشن کو اعتماد میں لے :سراج الحق
 ٹی او آرز کے حوالے سے حکومت اپوزیشن کو اعتماد میں لے :سراج الحق

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے جوڈیشل کمیشن پر ٹی او آرز کے حوالے سے حکومت اپوزیشن کو اعتماد میں لے ۔ان نے مطالبہ کیا کہ حکومت پاناما لیکس معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائے ۔جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ نواز شریف کی تیسری تقریر ہے اور ہر تقریر میں وہ یہی اعداد و شمار پیش کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اتنا اہم معاملہ شور شرابے کی نذر نہیں ہونا چاہیے ،اس حوالے سے ایک جامع پروگرام کی ضرورت ہے ۔

مزید : اسلام آباد