اسٹیٹ انوسٹمنٹ ٹرسٹ کی اہمیت سے متعلق پری بجٹ میڈیا بریفنگ آج منگل کے روز دی جائیگی

اسٹیٹ انوسٹمنٹ ٹرسٹ کی اہمیت سے متعلق پری بجٹ میڈیا بریفنگ آج منگل کے روز دی ...

  

کراچی (آن لائن)عارف حبیب گروپ کے تحت رئیل اسٹیٹ انوسٹمنٹ ٹرسٹ(رئیٹس)کی اہمیت سے متعلق پری بجٹ میڈیا بریفنگ آج دی جائیگی۔پری بجٹ میڈیا پری بریفنگ کے دوران گروپ چیئرمین عارف حبیب رئیل اسٹیٹ انوسٹمنٹ ٹرسٹ کی براہ راست اور بالواسطہ اہمیت سے متعلق آگاہ کرینگے۔

مزید :

کامرس -