تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

 اسلام آباد(آن لائن)بین الاقوامی منڈی میں خام مال کی قیمتیں آٹھ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ہیں۔اوپیک کی جانب سے جاری کردہ عدادو شمار کے مطابق اوپیک کی مشرکہ پیداوار میں رواں سال اپریل کے دوران ایک لاکھ آٹھاسی ہزار بیرل یومیہ کا اضافہ ہواہے۔ اوپیک کے دیگر ممالک کی پیداوار میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے،جس کے سبب خام تیل کی قیمت 43.03ڈالر فی بیر ل تک گر گئی ہے،خام تیل کی قیمت گزشتہ ہفتے کے آغاز پر پینتالیس ڈالر فی بیرل تھی۔

،کاروباری سرگرمیوں کے باعث اس کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیاہے،او ر یہ47.02کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ۔#/s#

مزید : کامرس