ترک وزیر دفاع سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے آذربائیجان پہنچ گئے

ترک وزیر دفاع سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے آذربائیجان پہنچ گئے

  

باکو (اے پی پی) ترکی کیقومی دفاع کے وزیر عصمت یلماز آذربائیجان، ترکی اور جارجیا کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے باکو پہنچ گئے ہیں۔ آذربائیجان کے میڈیاکے مطابق باکو پہنچنے کے بعد انھوں نے گیبیلے کی یادگار شہدا پر پھولو ں کی چادر چڑھائی اور اور آذربائیجان کے سابق صدر حیدر علیوف کی یادگار اور ثقافتی مرکز کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انھوں نے آذربائیجان اور جارجیا کے وزراء دفاع کی ساتھ ملاقات کی ۔

ترکی کیقومی دفاع کے وزیر ترکی آذربائیجان اور جارجیا کے وزراء دفاع کے سہ رکنی اجلاسمیں شرکت کریں گے۔

مزید :

عالمی منظر -