وہاب ریاض کاونٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے آج رات برطانیہ روانہ ہونگے

وہاب ریاض کاونٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے آج رات برطانیہ روانہ ہونگے
وہاب ریاض کاونٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے آج رات برطانیہ روانہ ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کے فاسٹ باولر وہاب ریاض کاونٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے آج رات برطانیہ روانہ ہونگے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق وہاب ریاض آج رات برطانیہ روانہ ہو رہے ہیں ۔وہاب ریاض نے کیمپ میں نام آنے پر پی سی بی سے کاونٹی میں شرکت کے لیے اجازت مانگی تھی جس پرپی سی بی نے وہاب ریاض کو فٹنس کیمپ چھوڑ کر کاونٹی کھیلنے کی اجازت دے دی ۔فاسٹ باولر وہاب ریاض برطانیہ میں ٹی ٹوئنٹی کاﺅنٹی چمپئن شپ میں ایسکس کی نمائندگی کریں گے ۔وہ 26جون کو انگلینڈ میں ہی ٹیم کو جوائن کریں گے ۔

مزید :

کھیل -