قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف بیٹی کے باپ بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف بیٹی کے باپ بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔ 41سالہ محمد یوسف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اللہ نے آج انہیں بیٹی سے نوازا ہے جس پر وہ اس کے شکر گزار ہیں۔یاد رہے کہ یہ محمد یوسف کی دوسری اولادہے،ان کا ایک بیٹا دانیا ل یوسف پہلے سے ہے۔