راولپنڈی باکسنگ ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 20 مئی کو ہوگا

راولپنڈی باکسنگ ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 20 مئی کو ہوگا

  

راولپنڈی باکسنگ ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 20 مئی کو ہوگا جس کی صدارت ایسوسی ایشن کے صدر سید زاہد علی نقوی کریں گے۔ راولپنڈی باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد عمران نے بتایا کہ پہلا بین الصوبائی سید ریاست حسین شاہ میموریل باکسنگ ٹورنامنٹ 27 مئی سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، اجلاس میں انتظامات کا جائزہ لیا جائیگا اور ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا قیام بھی عمل میں لایا جائیگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -