متحدہ کے گزشتہ تین روز سے لاپتہ 3مقامی رہنما رہا ہو گئے

متحدہ کے گزشتہ تین روز سے لاپتہ 3مقامی رہنما رہا ہو گئے
متحدہ کے گزشتہ تین روز سے لاپتہ 3مقامی رہنما رہا ہو گئے

  

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے گزشتہ 3روز سے لاپتہ مقامی رہنماﺅ ں کو رہا کر دیا گیا ۔ایم کیو ایم نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ تین روز سے لاپتہ ایم کیو ایم کے تین مقامی رہنماوں کو رہا کردیا گیا ہے ۔ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ رہا ہونے والوں میں سہیل مشہدی ،رفیق اجمیری اور راحیل فہیم شامل ہیں جو ایم کیو ایم کے زونگ آفس پہنچ گئے ہیں ۔

مزید : حیدرآباد