متحدہ عرب امارات میں سعودی فضائیہ کا طیارہ تباہ

متحدہ عرب امارات میں سعودی فضائیہ کا طیارہ تباہ
متحدہ عرب امارات میں سعودی فضائیہ کا طیارہ تباہ

  

جدہ (محمد اکرم اسد) متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ترجمان کے مطابق اس کی فضائیہ کا ایک طیارہ امارات میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ اور اس کا تربیت کار جاں بحق ہوگئے، متعلقہ ادارے حادثات کی تحقیقات کررہے ہیں۔

مزید : عرب دنیا