فحاشی اور عریانی کا خاتمہ میری اولین تر جیح میں شامل ہے،اجمل ملک

فحاشی اور عریانی کا خاتمہ میری اولین تر جیح میں شامل ہے،اجمل ملک
 فحاشی اور عریانی کا خاتمہ میری اولین تر جیح میں شامل ہے،اجمل ملک

  

لاہور (فلم رپورٹر) ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک نے کہا ہے کہ سٹیج سے فحاشی اور عریانی کا خاتمہ میری اولین تر جیح ہے ‘جب تک فیملی ڈرامہ دیکھنے نہیں آئیں گی اس وقت تک سٹیج کومزید مضبوط نہیں بنایا جا سکتا ۔اجمل ملک نے کہا ہے کہ میں اب تک سینکڑوں سٹیج ڈرامے کر چکا ہوں مگر میرے معیاری کام کی وجہ سے ہی میرے ڈرامے نہ صرف مقبول بلکہ کا میاب بھی ہو تے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں آج بھی یہی چاہتا ہوں کہ سٹیج سے فحاشی اور عر یانی کو مکمل خاتمہ کیا جائے کیونکہ ایسا کرنے سے ہی سٹیج کو مضبوط اور خوشخال بنایا جا سکتا ہے اور جب فحاشی اور عر یانی نہیں ہو گی تو زیادہ سے زیادہ فیملز بھی ڈرامہ دیکھنے آئیں گی ۔

مزید :

کلچر -