سعودی عرب نے شامی پناہ گزینوں کے لئے 550غذائی پیکٹ بھیج دئیے

سعودی عرب نے شامی پناہ گزینوں کے لئے 550غذائی پیکٹ بھیج دئیے
سعودی عرب نے شامی پناہ گزینوں کے لئے 550غذائی پیکٹ بھیج دئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب کی طرف سے غذائی اشیاءاردن کے شہر السلط میں مقیم شامی پناہ گزینوں تک پہنچائی گئیں۔ امدادی قافلے میں 550 غذائی پیکٹ کے علاوہ دیگر ضروری سامان شامل تھا۔ سعودی امدادی مہم کے سربراہ نے بتایا کہ یہ سامان 517 شامی خاندانوں میں تقسیم کیا جائے گا اور بیوہ اور یتیم بچوں کو ترجیح دی جائے گی۔

مزید :

عرب دنیا -