ودیا بالن نے اپنی نئی فلم ’’کہانی ٹو‘‘ کی عکسبندی مکمل کر لی

ودیا بالن نے اپنی نئی فلم ’’کہانی ٹو‘‘ کی عکسبندی مکمل کر لی
 ودیا بالن نے اپنی نئی فلم ’’کہانی ٹو‘‘ کی عکسبندی مکمل کر لی

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے اپنی نئی فلم ’’کہانی ٹو‘‘ کی عکسنبدی مکمل کر لی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 38 سالہ اداکارہ نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ پر فلم کی عکسبندی مکمل کرنے پر کہا کہ ایک اور ماں کی کہانی،انہوں نے ہدایتکار کا شکریہ ادا کیا۔49 سالہ ہدایتکار سجائے گھوش ٹوئٹ کیا کہ اداکارہ نے فلم کی عکسبندی مکمل لی ہے،جس میں ماں کے کردار میں نظر آئیں گی۔فلم میں ارجن رام پال بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

مزید : کلچر