مکہ مکرمہ میں مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے سیکیورٹی کمانڈ سینٹر کا افتتاح

مکہ مکرمہ میں مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے سیکیورٹی کمانڈ سینٹر کا افتتاح
مکہ مکرمہ میں مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے سیکیورٹی کمانڈ سینٹر کا افتتاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ (محمد اکرم اسد) وزارت داخلہ مکہ مکرمہ میں مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے اور جدید سکیورٹی کمانڈ سنٹر کا افتاح کرے گی۔ اس سنٹر میں قائم روڈ سکیورٹی کنٹرول روم پہلے ہی کام کا آغاز کرچکا ہے اس کو 91 کے ذریعے رپورٹس موصول ہورہی ہیں۔ اس کا افتتاح گزشتہ سال ولی عہد نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نائف نے کیا تھا۔

مزید :

عرب دنیا -