مسجد الحرام لائبریری کے لئے2128کتابوں کی منظوری

مسجد الحرام لائبریری کے لئے2128کتابوں کی منظوری
مسجد الحرام لائبریری کے لئے2128کتابوں کی منظوری

  

جدہ (محمد اکرم اسد) حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد الحرام لائبریری کے لئے 2128 نئی کتابوں کی منظوری دے دی ہے۔ نئی کتابیں زائرین حرم مکی شریف کے لئے دستیاب ہوں گی۔ نئی کتابیں فقہ، عقیدہ، تفسیر اور حدیث وغیرہ کی ہوں گی۔ حرم مکی شریف میں عربی کے علاوہ مختلف زبانوں کی ہزاروں کتابیں ہیں۔

مزید :

عرب دنیا -