سوسائٹی کے فیز2کی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کا امکان

سوسائٹی کے فیز2کی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کا امکان

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سٹیٹ لائف کواپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی فیز2کی موجود مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کا امکان،اس وقت ایک کنال فائل 30سے31لاکھ ۔10مرلہ20سے 21لاکھ۔5مرلہ13سے14لاکھ میں دستیاب ہے ،اے جی ایم میں اہم فیصلے ہونے کے بعد فیز2کی فائلوں کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -