شہزاد وحید ، میاں غضنفر کا سٹیٹ لائف فیزون ایکسٹینشن کو بھی مثالی بنانے کا عزم

شہزاد وحید ، میاں غضنفر کا سٹیٹ لائف فیزون ایکسٹینشن کو بھی مثالی بنانے کا ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سٹیٹ لائف کواپریٹوہاوسنگ سوسائٹی کے صدر شہزاد وحید ،سیکرٹری میاں غضنفر کی طرف سے سٹیٹ لائف فیز1کی طرح فیز ایکسٹینشن کو بھی مثالی بنانے کا عزم،ممبران کا 14سالہ پرانا مسئلہ حل ہونے پر اظہار کرتے ہوئے ممبران کی اے جی ایم میں بھر پور شرکت کو سوسائٹی کے لیے نیک شگون قرار دیا ہے اور کہا ہے اللہ کے فضل اور ممبران کے تعاون سے سب کچھ ممکن ہوا ہے ہم انشاء اللہ ایکسٹینشن کی ڈویلپمنٹ فیز1سے بھی اچھی کروائیں گے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -