ویٹرنری یونیورسٹی میں پا نچ روزہ ان سروس شارٹ ٹر م ٹر یننگ کا آغاز
لاہور( جنرل رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینمل سائنسز لاہور کے سینٹر فار ایجو کیشنل پا لیسی اینڈ ایڈ منسٹر یشن نے گذ شتہ روزہا ئیر ایجو کیشن کمیشن پنجاب کے با ہمی اشتراک سے نو جوان فکلٹی ممبران میں جد ید تعلیمی طور طر یقو ں سے آرا ستہ کمیو نیکیشن اور پریز نٹیشن کی مہا رتوں کو اُ جا گر کر نے کے حوا لے سے پا نچ روزہ ان سروس شارٹ ٹر م ٹر یننگ کا آغاز کیا ۔جس کی افتتا حی تقر یب کی صدارت پنجاب ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کے چیر پر سن پرو فیسرڈاکٹر محمدنظام الد ین نے کی۔ جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا ، پرو فیسر ڈاکٹر حبیب الر حمن کے علاوہ فکلٹی ممبران کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔ ٓاُس مو قع پر خطاب کر تے ہو ئے پرو فیسرڈاکٹر محمدنظام الد ین نے کہا کہ پنجاب ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کا لجو ں اور یو نیور سٹیو ں کے معیا ر تعلیم کو بہتر بنا نے کے حوا لے سے مختلف طر ز کے نئے پروگرام متعا رف کروا رہی ہے۔
اورمستقبل قر یب میں پنجاب ہا ئیر ایجو کیشن ریسر چ سیل بھی قا ئم کر ے گی جس کے تحت ڈ گر ی کا لج کمیو نٹی کا لج میں تبدیل کر دیے جا ئیں گے۔مز ید کہا کہ ہمیں بیک وقت با ئیو سائنسز اور سوشل سائنسز کے شعبو ں کی طرف خصو صی تو جہ دینے کی اشد ضرو رت ہے نیز دور حا ضر میں ملٹی میڈ یا ،ویڈ یو ڈاکو مینٹر ی،ویڈ یو کانفر نس اورپا ور پوا ئنٹ جیسے جد ید طور طریقو ں کو اپنا کر ہم اپنے تد ریسی عمل کو مز ید بہتر بنا سکتے ہیں۔اُنہو ں نے لا ئیو سٹاک سیکٹر کی تر قی میں اہم کردار ادا کر نے پر ویٹر نر ی یو نیو ر سٹی کے کردار و کا و شوں کا بھی تفصیلی تذ کر ہ کیا۔ ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کہا کہ ویٹر نر ی یو نیو ر سٹی اپلا ئیڈ ریسر چ پر خصو صی تو جہ دے رہی ہے اور پا کستان میں لا ئیو سٹاک اور پو لٹر ی سیکٹر کی تر قی کودر پیش مسا ئل اور ان کے حل کے حوالے سے انہیں شعبو ں سے منسلک سٹیک ہو لڈ ر ز کے وفود کیساتھ اب تک چھ گو ل میز اجلاس بھی منعقد کر چکی ہے نیز جا نو روں کے علاج معا لجے اورمہلک بیما ریو ں کی روک تھام اور ان کے تدارک کے حوالے سے ویکسین بھی بنا رہی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ٹر یننگ کا انعقادفکلٹی ممبران کی پیشہ وارا نہ مہا ر توں کو اُ جاگر کر نے کے لیئے انتہا ئی مو ثرہے۔