مصنفہ ڈاکٹر طاہرہ ارشد کو ’’دی بلیک سٹون‘‘لکھنے پر مبارکباد، ایوارڈ سے نوازا گیا

مصنفہ ڈاکٹر طاہرہ ارشد کو ’’دی بلیک سٹون‘‘لکھنے پر مبارکباد، ایوارڈ سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبر نگار) ممتاز دانشور اور درجنوں کتابوں کے مصنف ملک مقبول احمد کی بہو معروف مصنفہ ڈاکٹر طاہرہ ارشد کی کتاب ’’دی بلیک سٹون‘‘ (The Black Stone) بچوں کی بہترین کتاب لکھنے پر یو اے ای شارجہ کے ولی عہد شیخ سلطان بن محمد بن سلطان القاسمی نے ڈاکٹر طاہرہ ارشد کو انمول ایوارڈ دیا اور شاندار کتاب لکھنے پر مبارکباد اور خراج تحسین پیش کیا۔ یاد رہے چند سال قبل ملک مقبول احمد کے پوتے بابر مقبول کو بھی انبیاء کرام کی کہانیاں لکھنے پر دنیا بھر میں پہلا انعام مل چکا ہے۔ ڈاکٹر طاہرہ ارشد نے یہ عالمی ایوارڈ 20 کروڑ پاکستانیوں کے نام منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے۔