ذوالفقاراحمد ملک کو پی سی ہوٹل لاہور کا جنرل منیجر تعینات کر دیا

ذوالفقاراحمد ملک کو پی سی ہوٹل لاہور کا جنرل منیجر تعینات کر دیا

لاہور(خبر نگار خصوصی)ذوالفقاراحمد ملک کو پی سی ہوٹل لاہور کا جنرل منیجر تعینات کر دیا گیا ہے ۔جس کا باقاعدہ چارج انہوں نے 12مئی کو سنبھال لیا ہے۔واضح رہے کہ ذوالفقار احمد ملک اس سے قبل پی سی ہوٹل بھوربن اور میرٹ ہوٹل اسلام آباد میں بطور جنرل منیجر خدمات سر انجام دے چکے ہیں ۔

ان کے پاس ہوٹل مینجمنٹ کا وسیع تجربہ ہے جس کی بنیا د پر انہیں پی سی ہوٹل لاہور کا جنرل منیجر تعینات کیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4