پنجاب یونیورسٹی کی موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول

پنجاب یونیورسٹی کی موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی نے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق تمام تدریسی شعبہ جات6 جون بروزسوموار سے12 اگست بروز جمعہ تک بند رہیں گے۔ تاہم مختلف شعبہ جات میں امتحانات کے باعث سربراہان شیڈول میں ردوبدل کر سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4