حضرت حافظ فقیر سید محمد رفاعی عرب الہاشمی کاعرس مبارک
لاہور(پ ر)حضرت حافظ فقیر سید محمد رفاعی عرب الہاشمی کے عر س مبارک کے سلسلے میں ظہر تا عشاء بمقام لُک لک شادی ہال 907این مین روڈ سمن آباد میں آج مورخہ 17-05-16 محفل میلاد کا انعقاد کیا جارہا ہے تمام احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے لنگر ہر کاروان رفاعی کے لئے عام ہوگا زیر صدارت سالارکاروان ابن فقیرسید طارق حسین رفاعی عرب ہوگا۔