سعودی کے نام پر کاروبار، اطلاع دینے والے غیر ملکی کا نقل کفالہ کفیل کی منظوری کے بغیر ہوگا، اعلامیہ جاری

سعودی کے نام پر کاروبار، اطلاع دینے والے غیر ملکی کا نقل کفالہ کفیل کی ...

جدہ (بیورورپورٹ) وزارت محنت اور سماجی ترقیات ووزارت تجارت اور سرمایہ کاری نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ سعودی کے نام پر غیر ملکی کاروبار کی اطلاع دینے والے غیر ملکی کا نقل کفالہ کفیل کی منظوری کے بغیر ہوگا۔ اس کی واحد شرط یہ ہے کہ اطلاع دینے والے کا کاروبار میں کوئی حصہ نہ ہو۔ اعلامیہ کے مطابق سعودی کے نام پر غیر ملکیوں کا کاروبار قانوناً جرم ہے۔

مزید : علاقائی