سعودی عرب کی افواج 2016ء کی مشقوں میں شرکت کیلئے انقرہ پہنچ گئی

سعودی عرب کی افواج 2016ء کی مشقوں میں شرکت کیلئے انقرہ پہنچ گئی

  

جدہ (بیورورپورٹ) سعودی عرب کی بری اور بحری افواج 2016ء کی فوجی مشقوں میں شرکت کے لئے ترکی کے شہر انقرہ پہنچ گئی، یہ مشقیں ایک ہفتہ تک جاری رہیں گی۔ فوجی مشقوں کے سربراہ کرنل علی اشہری نے بتایا کہ فوجی مشقوں میں متعدد ممالک کی افواج شرکت کررہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فوجی مشقوں کا مقصد شریک ممالک کے درمیان عسکری تعاون اور دہشت گرد تنظیموں کے خلاف افواج کی تربیت ہے۔

مزید :

علاقائی -