سٹیٹ بینک نے ملک بھر کی پرائیویٹ حج سکیم کے لیے نامزد کمپنیوں کواین او سی جاری کردئیے

سٹیٹ بینک نے ملک بھر کی پرائیویٹ حج سکیم کے لیے نامزد کمپنیوں کواین او سی ...
 سٹیٹ بینک نے ملک بھر کی پرائیویٹ حج سکیم کے لیے نامزد کمپنیوں کواین او سی جاری کردئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سٹیٹ بینک نے ملک بھر کی پرائیویٹ حج سکیم کے لیے نامزد کمپنیوں کوNOCجاری کردئیے،حج آرگنائزر SECPاور FBRکے آغاز کے ساتھ وزارت کی طرف سے طلب کی گئی چیک لسٹ کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپوں میں کاغذات جمع کرا سکتے ہیں وزارت مذہبی امور نے حاجی کیمپوں کو کاغذات لینے کی ہدایت کر دی آختی تاریخ 20مئی مقرر کی گئی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -