پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ 20مئی سے شروع ہو گی

پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ 20مئی سے شروع ہو گی
 پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ 20مئی سے شروع ہو گی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج 2016ء کی بکنگ 20مئی سے شروع ہو گی 20مئی کو ملک بھر کے حج آرگنائزر سے طلب کی گئی چیک لسٹ کی وصولی کے ساتھ ہی بکنگ کی اجازت دینے اور بکنگ کا آفر لیٹر جاری کرنے کی تجویز دی گئی ہے ،پرائیویٹ حج2016ء کے لیے بکنگ کے لیے 30مئی تک کی تجویز سامنے آئی ہے جبکہ حج آرگنائزر نے 20جون تک بکنگ کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے بکنگ کے لیے 10دن کی اجازت دی جاتی ہے یا ایک ماہ کی اس کا حتمی فیصلہ وفاقی سیکرٹری اور ہوپ کے نمائندوں کی ملاقات کے مطابق متوقع ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -