وزیراعلیٰ کاگوجرخان کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

وزیراعلیٰ کاگوجرخان کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے گوجرخان کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔وزیراعلیٰ نے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلی نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ وزیراعلیٰ نے حادثے کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -