شہباز شریف کا ’’دی نیشن‘‘ کے سٹاف رپورٹر جواد آر اعوان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہباز شریف کا ’’دی نیشن‘‘ کے سٹاف رپورٹر جواد آر اعوان کے والد کے انتقال ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے انگریزی اخبار ’’دی نیشن‘‘ کے سٹاف رپورٹر جواد آر اعوان کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -