وزیراعظم کی آمد سے پہلے قومی اسمبلی میں معمول کی کارروائی جاری رہی

وزیراعظم کی آمد سے پہلے قومی اسمبلی میں معمول کی کارروائی جاری رہی

  

اسلام آباد( اے این این )وزیراعظم نوازشریف کی آمد سے پہلے قومی اسمبلی کے اجلاس میں معمول کی کارروائی جاری رہی ۔پیر کو سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شام بجے شروع ہوا ، اجلاس میں وزیراعظم کی آمد سے قبل معمول کی کارروائی چلتی رہی اور اس دوران ایک گھنٹے کے لئے وقفے سوالات کا سیشن چلایا گیا ۔

مزید :

صفحہ اول -