اپوزیشن کے واک آؤٹ کی وجہ سے عمران خان اسمبلی سے خطاب نہ کر سکے

اپوزیشن کے واک آؤٹ کی وجہ سے عمران خان اسمبلی سے خطاب نہ کر سکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی سے واک آؤٹ پر خطاب کرنے سے محروم رہے گئے ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خطاب کے بعد خورشید شاہ نے انتہائی مختصر گفتگو کی جس کے بعد سپیکر نے عمران خان کو اظہار خیال کی دعوت دی لیکن اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی سے واک آ?ٹ پر عمران خان قومی اسمبلی میں اظہار خیال نہیں کر سکے اور روانہ ہو گئے۔

مزید : صفحہ اول