اپوزیشن کے سینیٹرز نے وزیراعظم کے مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کرخطاب سنا

اپوزیشن کے سینیٹرز نے وزیراعظم کے مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کرخطاب سنا

  

اسلام آباد( اے این این )اپوزیشن کے سینیٹرز نے وزیراعظم کے مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کر نوازشریف کا خطاب سنا۔پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان سینٹ نے بھی شرکت کی ۔ اپوزیشن کے سینیٹرز نے بھی وزیراعظم کے مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کر اجلاس کی کارروائی دیکھی اور نوازشریف کا خطاب سنا ، ارکان سینٹ کو وزیراعظم کی ہدایت پر مہمانوں کی گیلری کے لئے پاس جاری کیے گئے تھے ۔

مزید :

صفحہ اول -