وارڈن کے ہاتھوں ٹرک ڈرائیور کی موت، رپورٹ طلب

وارڈن کے ہاتھوں ٹرک ڈرائیور کی موت، رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے فیصل آباد میں وارڈن کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور کی ہلاکت کی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے RPO فیصل آباد سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کرلی۔ آئی جی پنجاب نے RPO فیصل آباد کو ذاتی طور پر معاملے کی انکوائری کرنے کا حکم جاری کردیا۔

مزید :

علاقائی -