شفیق آباد ، ڈالفن فورس کے روکنے پرڈاکو ؤں کی فائرنگ ، ایک اہلکار شدید زخمی

شفیق آباد ، ڈالفن فورس کے روکنے پرڈاکو ؤں کی فائرنگ ، ایک اہلکار شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لا ہور (اپنے کر ائم رپو رٹر سے)شفیق آبا د کے علاقہ میں ڈا کو ؤ ں نے ڈ ولفن فورس کے اہلکا رو پر فا ئر نگ، نتیجہ میں اہلکا ر زخمی ہو گیا جبکہ ڈاکو موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ پو لیس نے زخمی اہلکا ر کو طبی امدا د کے لئے میا ں منشی ہسپتا ل منتقل کردیا گیا جہا ں حا لت نا زک بیا ن کی جا تی ہے ۔ اطلا ع ملنے کے بعد پو لیس نے علاقہ میں سر چ آپریشن شروع کردیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق شفیق آبا د ما لی پو ر ہ کے علاقہ میں گشت پر معمو ر ڈولفن فورس کے اہلکا ر وں کو 15سے ڈ کیتی کی کا ل پر مشکو ک 4افرا د کو رو کنے کااشارہ کیا تو ملزما ن نے اند ھا دھند فا ئر نگ شروع دی ، فا ئر نگ کے نتیجہ میں ڈولفن فورس کا اہلکار 30سا لہ تبسم شدید زخمی ہو گیا ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے میا ں منشی ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں حا لت نا زک بیا ن کی جا تی ہے ۔پو لیس مقابلے کی اطلا ع ملنے کے بعد پو لیس کے بھا ر ی نفر ی موقع پر پہنچ گئی جبکہ علاقہ میں سرچ آپریشن بھی شروع کردیا گیا ۔ پو لیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈا کو گھر سے ڈ کیتی کی واردات کرکے فرا ر ہو ئے تھے جس کی 15پر کا ل چلی تو گشت پر معمو ر ڈولفن اہلکا روں نے مشکو ک جا نتے ہو ئے ڈا کو ؤں کو روکا تو انہوں نے فا ئر نگ شروع کردی جسے کے نتیجے میں اہلکا تبسم زخمی ہواہے ۔ پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید :

علاقائی -