کا ہنہ ،گھر یلو جھگڑ ے پر خا تو ن نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

کا ہنہ ،گھر یلو جھگڑ ے پر خا تو ن نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے ) کا ہنہ میں گھر یلو جھگڑ ے پر ایک خا تو ن نے خو د کشی کر کے اپنی زند گی کا خا تمہ کر لیا ،پو لیس نے لا ش کو قبضہ میں لیکر پو سٹما ر ٹم کیلئے مر دہ خا نے بجھو ا کر تفتیش شر وع کر دی ۔تفصیلا ت کے مطا بق کا ہنہ کے علا قہ بستی عید گا ہ کچو انہ کی رہا ئشی 24سا لہ ثو بیہ اشر ف غر بت اور بیر وز گا ر ی کے با عث گز شتہ روز دلبر داشتہ ہو کرگلے میں پھند ا ڈال کر خو د کشی کر لی ۔ خو د کشی کی وجہ گھر یلو جھگڑ ا تھا ۔دوسری جانب پو لیس کی ابتدائی تفتیش کے مطا بق ثو بیہ ٹی بی کی مر یضہ تھی اور ان کے گھر میں اکثر جھگڑ ا ہو تا رہتا تھا۔

جس کی وجہ سے ثو بیہ نے خو د کشی کر لی ۔

پو لیس نے ثو بیہ کی لا ش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے بجھو ا کر مختلف پہلو ؤ ں پر تفتیش شر وع کر دی ۔ پو لیس کے مطا بق ثو بیہ غیر شا دی شد ہ تھی اور اس کی 6 بہنیں اور 5بھا ئی تھے ۔

مزید :

علاقائی -