ملت پا ر ک ، د یر ینہ د شمنی پر فائرنگ، نوجوان کو بلےئرڈ کلب میں قتل

ملت پا ر ک ، د یر ینہ د شمنی پر فائرنگ، نوجوان کو بلےئرڈ کلب میں قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے )ملت پا ر ک کے علاقہ میں د یر ینہ د شمنی 30سا لہ نوجوان کو بلےئرڈ کلب میں قتل کردیا گیا ۔ پکھی ٹھھٹی ملت پا ر ک کا ر ہا ئشی 30سا لہ اعظم جو گزشتہ روز بلئیر ڈ کلب میں موجودتھا کہ شکیل وغیر ہ نے فا ئر نگ کر کے اسے شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ اہل علاقہ نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے سروسز ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی۔ پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ پو لیس کاکہنا تھا کہ اعظم وغیر ہ نے دوسال قبل شکیل گرو پ کا ایک بھا ئی ر فیق کو قتل کیا تھا جس کی ر نجش پر شکیل وغیر ہ سے موقع پا کر اعظم کو قتل کردیا ۔

مزید :

علاقائی -