شو ہر کابیو ی پر تشدد، ساس کا با زو تو ڑ دیا

شو ہر کابیو ی پر تشدد، ساس کا با زو تو ڑ دیا

  

لا ہور (اپنے کر ائم رپو رٹر سے)گڑ ھی شا ہو کے علاقے میں شو ہر نے بیو ی اور سا س کو تشد د کا نشا نہ بنا تے ہو ئے سا س کا با زو تو ڑ دیا ،اطلا ع ملتے ہی پو لیس کی بھا ری نفر ی مو قع پر پہنچ گئی ۔بتا یا گیا ہے کہ ریلو ے کو اٹر وں میں شو ہر فیض عمر کا اپنی بیو ی نمر ا سے جھگڑ ا ہو گیا جو کہ ایک بچے کی ما ں ہے جس نے طیش میں آکر بیو ی اور جس کے نتیجے میں سا س پر وین کا با زو ٹو ٹ گیا ۔

پو لیس کے مطا بق فیض عمر گھر کو تا لے لگا کر فر ار ہو گیا اس کی تلا ش جا ری ہے جلد ہی اس کو گر فتا ر کر لیا جا ئے گا ۔

مزید :

علاقائی -