اینٹی ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی،تین دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے
لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )مغل پو ر ہ کے علاقہ میں سی ٹی ڈ ی کی کا رروا ئی ، دا عش سے تعلق ر کھنے والے 3د ہشتگرد گرفتا ر کر کے تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سی ٹی ڈ ی نے مغل پو ر ہ پٹھا ن کا لونی میں کا رروا ئی کرتے ہو ئے داعش سے تعلق ر کھنے والے 3مبینہ د ہشت گرد عمر حیا ت ، اسدآفتا ب ، مظفر علی کو گرفتا ر کر کے ان کے قبضہ سے با روی مو اد سمیت حساس مقاما ت کے نقشے اور جد ید اسلحہ بھی بر آمد کر لیا ہے ۔ سی ٹی ڈ ی اہلکا رو ں نے ملزما ن کو تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے