وزیراعظم نوازشریف کی قومی اسمبلی آمد قبل شہبازشریف ،چوہدری نثار اوراسحق ڈارسے مشاورت

وزیراعظم نوازشریف کی قومی اسمبلی آمد قبل شہبازشریف ،چوہدری نثار اوراسحق ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد( اے این این )وزیراعظم نوازشریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف ،وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اوروزیرخزانہ اسحق ڈارسے اہم مشاورت کی ۔تفصیلات کے مطابق پیرقومی اسمبلی کے اجلاس میں آمد کے پہلے وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف ،وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اوروزیرخزانہ اسحق ڈارسے اہم مشاورت کی جس کے بعدوہ ان رہنماؤں کے ہمراہ اجلاس میں شرکت کے لئے روانہ ہوئے ۔