لوئیر دیر میں سہ روز ہ قو می پو لیومہم کا اغاز ہو گیا

لوئیر دیر میں سہ روز ہ قو می پو لیومہم کا اغاز ہو گیا

  

تیمرگرہ ( بیو ر و رپور ٹ )لوئیر دیر میں سیہ روز ہ قو می پو لیومہم کا اغاز ہو گیا،ضلع کے مجمو عی37یو نین کو نسلز کے2,84,715پا نچ سال سے کم عمر بچوں کو پو لیو کے قطر ے پلا ئے جا ینگے جس کے لئے 737مو با ئل ،34ٹرانزٹ جبکہ 70فکس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہے ،سیہ روزہ مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنر عر فان اللہ خان و زیر نے کیا ،ڈپٹی کمشنر نے اپنے د فتر میں بچوں کو پو لیو کے قطر ے پلا کر مہم کا افتتا ح کیا ،قبل از یں جر گہ ہا ل بلا مبٹ میں میں پو لیو مہم کی انتظا مات کا جا یز ہ لینے کے لے اجلاس ڈی سی عرفا ان للہ خا ن وزیر کے زیر صدارت منعقد ہوا ،ای پی آئی کوا ر ڈینٹر ڈا کٹر داوجان ،ڈی ایچ او ڈا کٹر محمد رحمٰن شاہین اور ایس آر ایس پی پراجیکٹ پی پی آر پر و گرام بلا مبٹ کے انچار ج ملک حیات اللہ نے سیہ روزہ مہم کے حوالے سے تفصیلی بر یفنگ دی ، اس موقع پر خطاب کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر عر فان اللہ خان و زیر نے وا ضح کیا کہ پو لیو مہم کو ہر لحا ظ سے کا میاب بنانا کے لے تمام دستیاب و سا ئل بر وئے کار لا ئے جاینگے اور اس میں کسی قسم کی کو تا ہی نہیں بر تی جا ئیگی ،انہو ں نے کہا کہ دیر لو یر گز شتہ دس سالوں سے پو لیو فری ہے اور ضلع بھر میں پو لیو قطروں سے انکاری والدین کو قائل کیا جا چکا ہے ،انہوں نے اساتذہ ،سول سو سا یٹی اور علما ء کرام سے اپیل کی و ہ اس قو می فر یضہ کو ہر لحاظ سے کا میاب بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں ۔۔۔

مزید :

پشاورصفحہ اول -