معد نی شعبہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے کوئی وقیقہ فروگذاشت نہیں کرینگے ، سکندر شیر پاؤ

معد نی شعبہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے کوئی وقیقہ فروگذاشت نہیں ...

  

 پشاور( پاکستان نیوز)خیبر پختو نخوا کے سینئر وزیر برا ئے آبپا شی و سما جی بہبود و قو می وطن پا رٹی کے صو با ئی چےئر میں سکندر حیا ت خا ن شیر پا ؤ نے کہا ہے کہ صو بے کی معدنی شعبے کو جدید سا ئنسی خطو ط پر استوار کر کے قیمتی قدرتی وسا ئل کو شفا ف طر یقے سے استعما ل میں لا کر نہ صر ف ہم صو بے کے بجٹ کے ضرو ریا ت اپنے وسا ئل سے پورا کر سکتے ہیں بلکہ اس سے ہما را صو بہ اپنے پا ؤ ں پر کھڑا ہو سکے گا ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے پیر کے روز ایبٹ آباد میں محکمہ معد ینا ت کے علا قا ئی دفتر کے افتتا ح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا جس میں میں سینئر صو با ئی وزیر سکندر حیا ت خا ن شیر پا ؤ اور صو با ئی وزیر معد نی تر قی انیسہ زیب طا ہر خیلی مہما نا ن خصوصی تھے۔ قبل ازیں دو نو ں وزراء نے محکمہ معد نیا ت کے نئے تعمیر شدہ دفتر کا با ضا بطہ طور پر افتتا ح کیا جو صو بے میں علا قا ئی سطح پر محکمہ کی ذا تی ملکیت کا پہلا دفتر ہے جس کی تکمیل مکمل ہو گئی مزکورہ منصو بے پر تقریبا7 کڑوڑ 11لاکھ رو پے لا گت آئی ہے جو تقریبا4کنا ل اراضی پرمحیط ہے ۔ اس موقع پر سا بقہ صو با ئی وزیر ممبر صو با ئی اسمبلی حا جی ابرار تنو لی ،ایم پی اے گو ہر نواز،سیکریٹری معدنیا ت ظہیر الاسلام ۔ڈی جی معدنیا ت فضل واحد، ڈا ئر یکٹر پلا ننگ بلا ل خصرو،مائن اونرز ایسو سی ایشن کے نما ئندوں، قو می وطن پا رٹی کے عہدیداران و کا رکنا ن ،محکمے کے افسراں اور دیگر متعلقہ لو گو ں نے شر کت کی سینئر وزیر سکندر حیا ت شیر پا و نے تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا معدنی شعبہ کی ترقی اور تر ویج کے لئے نیا منرل ایکٹ اسمبلی سے پا س کر کے جلد نا فذ ہو جا ئے گا اور نئے لیزوں پر پا بندی بہت جلد اٹھا ئی جا ئے گئی۔ انہو ں نے کہا کہ اس قیمتی دو لت سے زیا دہ فا ئدہ اٹھا نے کے لئے نئے ٹیکنا لو جی کو استعما ل میں لا یا جا ئے تا کہ نہ صر ف قیمتی معد نیا ت کا ضا ئع نہ ہو بلکہ معیا ری اور ما ر کیٹ کی ضرو رت کے مطا بق پرا ڈکس تیا ر کئے جا ئیں۔ انہو ں نے کہا کہ نیا دفتر ہزارہ کے عوا م کی ترقی کیلئے سنگ میل ثا بت ہو گا ۔تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے صو با ئی وزیر معد نیا ت انسیہ زیب طا ہر خیلی نے کہا معدنیا ت کی شکل میں قدرت نے ہما رے صو بے کو ایک انمو ل خزانہ عطا کیا ہے جس کو غیر قا نو نی ما ئننگ اور غیر رو اتی طر یقوں کے زریعے زا ئع کر نے کے بجا ئے جد ید سا ئنسی اور تکنیکی طر یقوں سے نکا ل کر استعما ل میں لا یا جا ئے گا ۔انہو ں نے کہا گزشتہ کئی سا لو ں سے محکمہ معدنیا ت متعدد مسا ئل کا شکا ر رہا ہے تا ہم اس محکمہ کو وزیر اعلی خیبر پختو نخوا پرویز خٹک اور پا رٹی قا ئد ملی رہبر آفتا ب احمد خا ن شیر پا ؤ کی ہدا یت پر ایک چیلنج کے طور پر قبو ل کیا ہے اور اس کو تر قی کی را ہ پر گا مزن کر نے کے لئے کو ئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کیا جا ئے گا صو با ئی وزیر نے مزید کہا کہ معد نی شعبہ کی فروغ کے لئے رو لز میں بہتری اور نیا منر ل ایکٹ 2016جلد نا فظ کیا جا رہا ہے جب کہ معد نی شعبے میں سر ما یہ کا رو ں کو را غب کر نے کے لئے ساز گا ر ما حو ل فرا ہم کیا جا رہا ہے انہو ں نے کہا کہ نئی لیزوں پر عا ئد پا بندی جلد اٹھا ئی جا ئے گی جس کے بعدصو بے میں اس شعبے میں سر ما یہ کا ری لے لئے سر ما یہ کا ر آئیں گے صو با ئی وزیر نے محکمہ کے افسرا ں اور اہکا رو ں سے کہا کہ وہ ان کے ہا تھ وبا زوں بنکر محکمہ اور معدنی شعبہ کی ترقی اور فروغ کے لئے محنت و لگن سے کا م کر کے متعین اہدا ف کو پورا کر نے میں اپنا کردار ادا کریں صو با ئی وزیر نے اس موقع پر ما ئن اونر ز ایسو سی ایشن کے تعا ون پر بھی زور دیا اور کہا کہ ان کے مسا ئل کو حل کر نے کی بھر پور کو شش کی جا ئے گی تقریب سے سیکر ٹری معد نیا ت سید ظہیر الا سلا م اور ما ئنز اونرز ایسو سی ایشن کے صو با ئی صدر شیر بندی خا ن مروت اور ڈا ئر یکٹر پلا ننگ سید بلا ل خصرو نے بھی خطا ب کیا ۔

مزید :

پشاورصفحہ اول -