لیاقت آباد سے متحدہ کا کارکن عرفان شیخ گرفتار

لیاقت آباد سے متحدہ کا کارکن عرفان شیخ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے سے ایم کیو ایم کا کارکن گرفتار کرکے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے۔ ذرائعکے مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے لیاقت آباد ایف سی ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن عرفان شیخ کو گرفتارکرلیا، گرفتارملزم کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔