70کے قریب تحصیل کی سطح پر کھیلوں کے میدانوں پر کام جاری ہے ، مشتاق احمد غنی

70کے قریب تحصیل کی سطح پر کھیلوں کے میدانوں پر کام جاری ہے ، مشتاق احمد غنی

پشاور( پاکستان نیوز)وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے معا ون خصوصی بر ائے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کے قا ئد عمرا ن خان کا ویژن ہے کہ کھیلوں کی سر گر میا ں پو رے صو بہ کے کو چے کو چے تک پھیلا ئی جا ئیں۔اس سلسلے میں صو بہ خیبر پختو نخوا میں 70کے قریب تحصیل کی سطح پر کھیلو ں کے میدا نو ں پر کا م جا ری ہے جن میں جون 2016تک 40کے قریب مکمل ہو جا ئیں گئے اور اس کے بعد یونین کو نسل کی سطح پر کھیلو ں کے میدا نو ں پر کا م کا آغاز کیا جا ئے گا ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ن نے گزشتہ روز نوانشہر گرا ؤ نڈ میں دوسرے آل پا کستا ن حا فظ عدیل فٹ با ل ٹور نا منٹ کے فا ئنل کے موقع پرتقسیم انعا ما ت کی تقریب میں 40لا کھ رو پے لا گت کے ٹرا نسفا مر پو ل اور کیبل کے اتھا رٹی لیٹر عوا م کے حوا لے کرنے کے موقع پر اور اپنی رہا ئش گا ہ پربا ت چیت کر تے ہو ئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ انڈر 23 تما م کھیلو ں کے مقا بلوں کا انعقاد ہما ری حکو مت نے کروا یا جس میں پو رے صو بہ سے کھلاڑیو ں نے شر کت کی ۔ انہو ں نے کہا ایبٹ آباد میں ریسکو1122کی سروس شرو ع ہو گئی ہے جو ہر طر ح کی سہو لیات سے لیس ہے اور جو ہر قسم کی ہنگا می صو رت حا ل سے نمٹنے کی صلا حیت رکھتی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ اس بجٹ میں ریسکو 1122کا نو اں شہر میں ایک سینٹر قا ئم کر نے کا اعلا ن کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ میرے حلقہ میں 40کلو میٹر سڑکو ں کی تعمیر کا کا م جلد شرو ع ہو نے وا لا ہے جس میں نواں شہر کی سڑکیں بھی شا مل ہیں اور اس کے سا تھ سا تھ میرے حلقہ کی تما م یو نیں کو نسلو ں کو بھی شا مل کیا گیا ہے نوا ن شہر دندی کے کئے 20لا کھ رو پے فرا ہم کر دیئے گئے ہیں اور وزیر اعلی خیبر پختو نخوا نے نواں شہر کی نکا سی آب کی سکیم کی منظوری بھی دے دی ہے جس پر جلد کا م شروع کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ وزیر کھیل سے آپ کے تما م مسا ئل پیش کرو نگا ۔انہو ں نے جن علا قوں کو بجلی کی فرا ہمی کے اتھا رٹی لیٹر جا ری کئے ان میں100KVترا نسفا مر وارڈ نمبر15،100KVٹرا نسفا رمروارڈ نمبر13کیبل پرا نہ بورڈ آفس ،ایک پو ل محلہ چیری کیبل محلہ عثما نیہ ، شاہ زما ن کا لو نی ، میر پور پو ل ۔ر اولا کو ٹ ، لمبہ با نڈہ اور مری روڈ شا مل ہیں

مزید : پشاورصفحہ آخر