تخت بھائی میں چوروں نے گھر میں جھاڑوں پھیر دیا

تخت بھائی میں چوروں نے گھر میں جھاڑوں پھیر دیا

  

تخت بھائی (نمایندہ پاکستان )تھانہ تخت بھائی کے حدود میں پیر محمد خان کلی میں نامعلوم نقب زنوں نے ایک گھر میں نقب لگا کر لاکھوں روپے نقد اور زیورات اڑالئے تفصیلات کے مطابق مسمی جان محمد ولد ساکن پیر محمد خان کلی تخت بھائی نے پولیس کو رپورٹ کی ہے کہ انکے گھر سے نامعلوم چوروں نے 8لاکھ پروپے نقد اور12تولے سونا چوری کرلیا ہے تخت بھائی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردیا ہے تاہم عوامی حلقوں نے علاقے میں جاری منشیات فروشی اور بڑھتے ہوئے دیگر جرائم پر تشویش کا اظہار کیا ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -