یوسف خان مہمند کی ہمشیرہ بقضائے الہیٰ انتقال کر گئیں

یوسف خان مہمند کی ہمشیرہ بقضائے الہیٰ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تخت بھائی (نمایندہ پاکستان )یوسف خان مہمند آف نرئی ولہ کی ہمشیرہ بقضائے الہیٰ انتقال کر گئیں مرحومہ کا نماز جنازہ آج صبح 10بجے نیو ماڈل کالونی نرئی ولہ میں ادا کی جائے گی مرحومہ اے ایس آئی فرید خان ائر فورس کے ہیڈ کلرک خالد خان اور جاوید خان کی والدہ ماجدہ تھیں مرحومہ کا رسم قل جمعرات انکے اقامت گاہ پر ادا کی جائے گی