، مردان ،پولیو مہم کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ

، مردان ،پولیو مہم کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ

  

مردان ( بیورورپورٹ ) مردان میں 19مئی تک جاری رہنے والا پولیو مہم کے دوران دفعہ 144نافذکردیاگیا ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹرعمران حامد شیخ کے دستخطوں سے جاری کردہ سرکاری اعلامیہ کے مطابق شہر میں 19مئی تک موٹرسائیکل کی ڈبل سوار ی پر پاپندی لگادی گئی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -