صوبائی اسمبلی کااجلاس بروز منگل سہ پہر تین بجے طلب کیاگیاہے

صوبائی اسمبلی کااجلاس بروز منگل سہ پہر تین بجے طلب کیاگیاہے

پشاور( پاکستان نیوز)گورنر خیبرپختونخوانے صوبائی اسمبلی کااجلاس صوبائی اسمبلی کی عمارت خیبرروڈ پشاورمیں 17 مئی 2016 کوبروز منگل بوقت سہ پہرتین بجے طلب کیاہے ۔ اس امر کااعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کیاگیاہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر