ڈیرہ میں ٹریفک حادثہ ،1 جاں بحق ،6 زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)ڈیرہ سے پنڈی آنیوالی پنڈی کوچزکی گاڑی کوکچہ ملی خیل کے قریب حادثہ‘ایک مسافرجاں بحق جبکہ چھ زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پنڈی سے ڈیرہ اسماعیل خان آنیوالی پنڈی کوچز نمبرMLA-9385ڈرائیورسے بے قابوہوکرکچہ ملی خیل کے قریب نیچے کھائی میں جاگری۔جس سے ڈرائیورموقع پرجاں بحق ہوگیااوردیگرچھ مسافرزخمی ہوگئے جنکوفوری طورپرہسپتال پہنچادیاگیاہے۔