بخشالی ،گلی باغ میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

بخشالی ،گلی باغ میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بخشالی ( نمائندہ پاکستان) بخشالی کے علا قے گلی باغ میں نا معلو م افراد نے فا ئرنگ کر کے ایک نو جوان کو قتل کر دیا ۔ نا معلوم افراد کے خلاف تھا نہ چو رہ میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شر وع کر دی واقعات کے مطابق بخشالی کے نواحی علا قہ گلی باغ ساولڈھیر کے پہاڑوں میں شین پل کے مقام پر سراج گل ولد گل نواس نامی شحص جو کہ اپنی کان سے واپس گھر جاتے ہوئے نا معلوم افراد نے اندھا دھن فا ئرنگ کرکے قتل کر دیا ۔ جس کی ایف آئی آر تھا نہ چورا میں درج کی گئی ۔ جبکہ مقتول کے ورثاء کا کہنا ہے کہ ان کے بھا ئی کا کسی سے کوئی رنجش یا دشمنی نہیں تھی۔