وہاڑی چوک ، کمہارانوالہ سیکشن کیرج وے، سروس روڈ کے درمیان کروسٹون لگانے کاعمل شروع

وہاڑی چوک ، کمہارانوالہ سیکشن کیرج وے، سروس روڈ کے درمیان کروسٹون لگانے ...

  

ملتان( نمائندہ خصوصی)چیف انجینئر وٹیکنکل ایڈ وائزرملتا ن میٹرو بس پراجیکٹ صا بر سدوزئی نے کہا ہے کہ وہا ڑ ی چو ک سے چو ک کمہا رانوا لہ سیکشن پر کیر ج وے اور سروس روڈ کے درمیا ن کروسٹو ن لگا نے کا شرو ع کر دیا ۔ان کر وسٹو ن کے ساتھ پی ایچ اے سا یہ دا ر درخت لگا ئے گی ۔میٹروبس منصو بے پر جا ری ترقیا تی کا م با ر ے میں بر یفنگ دیتے ہوئے انہو ں نے بتا یا کہ میٹرو بس انتظا میہ لینڈ سکپنگ کے حوا لے(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

سے روٹ کو خوبصو ر ت بنا نے کیلئے پی ایچ اے کو تکنیکی رائے فرا ہم کر رہی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ اسفا لٹ کا کا م جا ر ی اور شاہرا ہ کو کارپیٹنگ کے ذریعے کشاد ہ ہمو ار اور خوبصو ر ت بنا یا جا رہا ہے ۔انہوں نے بتا یا کہ وہا ڑ ی چوک پر ڈ رین پر کا م جا ر ی ہے اور جنا ح پا ر ک ، شاہ رکن عالم اور چو ک کمہا رانوا لہ میٹرو اسٹیشنز پر بر ج لگا د ی ۔انہو ں نے بتا یا گورنمنٹ کالج آ ف سا ئنس سے چو نگی نمبر 9 تک آ نے وا لی کیروج وے کی کارپیٹنگ مکمل ہو گئی ہے جبکہ دوسر ی سائیڈ کی کارپیٹنگ کا آ غا ز کر دیا گیا ۔صا بر سدو زئی نے بتا یا کہ بو سن رو ڈ کی کارپیٹنگ کر نے اور تما م رکا وٹیں دور کر نے کے ٹا ر گٹ پر تیزی سے کا م جا ر ی ہے اور بہت جلد شہر یو ں کو ترقیا تی کا م کے حوا لے سے تبد یلی نظر آ ئے گی ۔انہوں نے بتا یا کہ چو نگی نمبر 9 پر رو ٹر ی کے بعد بوسن روڈ کے فلا ئی اوور سے بھی شٹر نگ اتار نے کا سلسلہ جاری ہے اور روڈ کو کشاد ہ کیاجا رہا ہے ۔

میٹرومنصوبہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -