ملتان ویسٹ مینجمنٹ ورکشاپ کے بلوں کی تحقیقات ‘ کمپنی نے 10 فیصد کٹوتی کی سفارش کردی

ملتان ویسٹ مینجمنٹ ورکشاپ کے بلوں کی تحقیقات ‘ کمپنی نے 10 فیصد کٹوتی کی ...

  

ملتان (خبر نگار) ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ورکشاپ کے بلوں کی ویری فکیشن کے لئے قیام کی گئی کمپنی نے تمام بلوں سے10 (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

فیصد کٹوتی کرنے کی سفارش کردی زرائع کے مطابق کمپنی حکام کو ورکشاپ کے بلوں میں ہیر پھیر کرنے کی شکایت موصول ہوئی تھیں جس پر سینئر مینجر آپریشن فہیم لودھی کی سربراہی میں ویری فکیشن کے لئے کمپنی قائم کردی گئی زرائع کے مطابق کمپنی نے ورکشاپ سے متعلق تمام بلوں سے 10 فیصد کٹوتی کرکے ادائیگی کرنے کی سفارش کی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -