امتحانی مراکز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی

امتحانی مراکز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی

خانیوال (نمائندہ پاکستان)امتحانی مراکز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی ،تفیصل کے مطابق سیکرٹری تعلیم نے صوبے بھر میں جاری امتحانات میں امیدوار وں اور امتحانی(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

سنٹروں کے نگرانوں پر بھی کمرہ امتحان میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ چیکنگ کے لئے آنے والے پروفیسرز پر بھی موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہوگی ۔

فون پر پابندی

مزید : ملتان صفحہ آخر